نظام الدین نیشاپوری | |
---|---|
نیشاپوری کا تبصرہ "کتاب التذکرہ فی الحیا" ابو جعفر محمد ابن الحسن الطوسی کی ویب گاہ Timurid ایران، مورخہ دسمبر 1490۔
| |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | قم |
تاریخ وفات | سنہ 1328ء [1][2] |
شہریت | ایران |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلسفی ، ماہر فلکیات ، منجم ، ریاضی دان ، مفسر قرآن |
کارہائے نمایاں | غرائب القران و غرائب الفرقان |
درستی - ترمیم |
نظام الدین حسن نیشاپوری (سنہ وفات: 1328/29ء) (فارسی میں: نظام الدین حسن نیشاپوری) ایک فارسی سنی عالم دین تھے۔ [3] [4] [5] اسلامی شافعی، اشعری عالم، ریاضی دان، ماہر فلکیات، فقیہ، مفسر قرآن اور شاعر بھی تھے۔ان کا پورا نام نظام الدین حسن بن محمد ابن حسین قمی نیشاپوری تھا۔ جیسا کہ ان کے مکمل نام کے شجرہ نسب سے پتہ چلتا ہے کہ ان کے دادا کا تعلق اصل میں شہر قم سے تھا۔ لیکن نظام نیشاپور میں پیدا ہوئے تھے۔
آپ کی ابتدائی تعلیم نیشاپور شہر میں ہوئی۔ لیکن بعد میں وہ تبریز چلے گئے۔ جو اس وقت الخانیوں کا دار الحکومت تھا۔اس نے قطب الدین شیرازی کے ساتھ تعلیم حاصل کی اور ان کے ساتھ کام کیا جو خود ناصر الدین طوسی کے شاگرد تھے۔ وہ مراغہ رصد گاہ کے عظیم سائنسدانوں میں سے ایک تھے۔
آپ کے سب سے بڑے مذہبی کاموں میں سے ایک تفسیر نیشاپوری (عربی: تفسير النيسابوري) تھا۔ جو قرآن کی ایک کلاسیکی سنی صوفی تفسیر تھی۔ جو بہت سے مقامات پر الفخر الرازی کی تفسیر کی قریب سے پیروی کرتی ہے۔
نظام الدین نیسابوری کی تصانیف میں شامل ہیں:
He displays considerable veneration for the family of the Prophet, but makes no concessions to شیعہ اثنا عشریہ Shi'ite teachings, and so shows himself to have been a Sunni.
وإذا كان هناك من يتوهم فيه التشيع أو الميل للاعتزال، فإنه ينفي عن نفسه ذلك بوضوح ويقرر انه ينطلق من معسكر أهل السنة، فيقول رحمه الله: «إنني لم أمِلّ في هذا الكتاب إلا إلى أهل السنة والجماعة، فبينت أصولهم ووجوه استدلالاتهم».ومن أجل ذلك كان إذا تعرض للاختلافات الفرعية، ذكر كل وجهة نظر بأدلتها دون تعصب أو خصومة؛ ويحبذ ان تتعدد الآراء وتتنوع الاجتهادات..!
سانچہ:Mathematics in Iranسانچہ:Mathematics in Iran
مضامین بسلسلہ |