نمستے انگلینڈ | |
---|---|
![]() ریلیز پوسٹر | |
ہدایت کار | وپل امرتل شاہ |
پروڈیوسر | وپل امرتل شاہ دھول گڈا اکشے جیانتی لال ریلائنس انٹرٹینمنٹ ریشما کڈاکیا کنتی لال گڈا فروزی خان سمیر چوپڑا |
تحریر | سریش نیر ریتیس شاہ [1] |
ستارے | ارجن کپور پرینیتی چوپڑا |
موسیقی | گانے: منن شاہ بادشاہ رشی رچ بیک گراؤنڈ اسکور: پرساد ساشتے |
ایڈیٹر | امیتابھ شکلا |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | ریلائنس انٹرٹینمنٹ |
تاریخ نمائش |
|
ملک | بھارت |
زبان | بھارت |
نمستے انگلینڈ مستقبل میں آنے والی ایک بھارتی فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اور شریک پروڈیوسر وپل امرتل شاہ ہیں۔[2] یہ 2017ء کی فلم نمستے لندن کا سیکوئل ہے۔[3] فلم کے ستارے ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا ہیں، یہ فلم 19 اکتوبر، 2018ء کو جاری ہوگی۔[4] فلم کی شوٹنگ 23 فروری 2018ء کو شروع ہوئی۔[5] فلم کا پہلا پوسٹر 14 اگست کو جاری ہوا۔[6]
فلم کی کہانی ایک لڑکے کی ہے جو ایک گاؤں کی لڑکی سے پیار کرتا ہے۔
فلم کی شوٹنگ فروری 2018ء کے آخر میں شروع ہوئی۔[7] فلم کی شوٹنگ امرتسر، پٹیالہ، لدھیانہ، جالندھر، پیرس، برسلز، لندن سمیت 75 جگہوں پر ہوئی۔[8]
نمبر. | عنوان | گلوکار | طوالت |
---|---|---|---|
1. | "تیرے لیے" | عاطف اسلم، اکانکشاہ بھنڈاری | 5:34 |
2. | "بھرے بازار" | وشال ڈڈلانی، پایل دیو، بادشاہ، بی پراک | 3:34 |
3. | "پک چک پک راجا بابو" | امت مشرا، ارجن کپور | |
4. | "تو میری میں تیرا" | راحت فتح علی خان |
فلم کا پہلا پوسٹر 14 اگست، 2018ء کو جاری ہوا۔[9] فلم کا ٹریلر 6 ستمبر، 2018ء کو جاری ہوا۔[10]
فلم 19 اکتوبر، 2018ء کو جاری کی جائے گی۔[11]
![]() |
پیش نظر صفحہ 2010ء کی دہائی کی ہندی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |