نوجوت کور

ذاتی معلومات
قومیتبھارتی
پیدائش (1990-02-10) 10 فروری 1990 (عمر 34 برس)
وزن67 کلوگرام (2,400 oz)
کھیل
کھیلکشتی
ایونٹفری اسٹائل

نوجوت کور (پیدائش: 10 فروری 1990ء) ایک بھارتی پہلوان ہے۔  اس نے 2014ء دولت مشترکہ کھیلوں میں گلاسگو میں خواتین کے فری اسٹائیل 67 کلو کیٹیگری میں بھارت کی نمائندگی کی تھی، جس میں اس نے کانسی کا تمغا جتیا۔[1] وہ کرغیزستان میں سینئر ایشیائی ریسلنگ چیمپین شپز میں 2011ء میں سونے کا تمغا جیت کے ایشیائی سونے کا تمغا جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون پہلوان ہو گئی۔[2][3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Glasgow 2014 -Navjot Kaur Profile"۔ Glasgow 2014۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-30
  2. Navjot Kaur: Asian Wrestling Championships: Navjot Kaur clinches gold, Sakshi Malik wins bronze | More sports News - Times of India
  3. https://www.mcqspoint.com/current-affairs/current-affairs-of-india-مارچ-2018[مردہ ربط]