نورا الکعبی

نورا الکعبی
(عربی میں: نورة الكعبي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 18 مارچ 1979ء (45 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متحدہ عرب امارات   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ عرب امارات   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ متحدہ عرب امارات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کاروباری شخصیت ،  وزیر ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جدید انگریزی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نورة بنت محمد الکعبی ( عربی: نورة بنت محمد الكعبي ) ایک اماراتی سیاست دان اور کاروباری خاتون ہیں جو اس وقت متحدہ عرب امارات کی ثقافت اور نوجوانوں کی وزیر ہیں۔ [1] وہ اکتوبر 2017 ءسے اس عہدے پر فائز ہیں۔ اس سے قبل وہ فروری 2016ء سے اکتوبر 2017 ءتک وفاقی قومی کونسل کے امور کی وزیر مملکت تھیں۔ وہ 2012ء سے ٹو فور 54 اور 2017 ءسے ابوظہبی میڈیا کی چیئرپرسن بھی ہیں۔

تعلیم

[ترمیم]

نورا الکعبی نے ہائی اسکول کی تعلیم ابوظہبی اور پنسلوانیا میں حاصل کی۔ نورا نے 2001ءمیں متحدہ عرب امارات یونیورسٹی [2][3] سے مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم میں بیچلر آف آرٹس حاصل کیا۔ 2011 میں انھوں نے لندن بزنس اسکول سے ایگزیکٹو لیڈرشپ پروگرام مکمل کیا۔ [2]

  1. "Members Of The Cabinet"۔ www.uaecabinet.ae۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2021 
  2. ^ ا ب "Noura Al Kaabi"۔ uaecabinet.ae (بزبان انگریزی)۔ Ministry of Cabinet Affairs & The Future.۔ 20 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2018