نوردانیہ سیدہ

نوردانیہ سیدہ
ذاتی معلومات
مکمل نامنوردانیہ سیدہ
پیدائش (2005-09-11) 11 ستمبر 2005 (عمر 19 برس)
کچنگ، ملائیشیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 29)18 جنوری 2022  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ٹی2015 مئی 2023  بمقابلہ  سنگاپور
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 16 مئی 2023

نوردانیہ سیدہ (پیدائش 11 ستمبر 2005ء) ایک ملائیشین خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] جنوری 2022 ءمیں، 16 سال کی عمر میں، اس نے بنگلہ دیش کے خلاف اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [2] اکتوبر 2022ء میں، اس نے خواتین کے ایشیا کپ میں ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیموں کے خلاف چند ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کھیلے۔ [3]

اپریل 2022ء میں، وہ ساؤتھ ایسٹ ایشین گیمز کے لیے منتخب ہوئیں۔ [4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Nur Dania Syuhada"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2023 
  2. "Nur Dania Syuhada"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2023 
  3. "Malaysia Women squad"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2023 
  4. "Malaysia slated to send 677 athletes to 2023 Cambodia SEA Games"۔ Olympics.com۔ 29 April 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2023