ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | نوستوش پردیپ کنجیے | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | آبرن، الاباما، ریاستہائے متحدہ | مارچ 2, 1991||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم |
| ||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 28) | 8 دسمبر 2019 بمقابلہ متحدہ عرب امارات | ||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 26 نومبر 2022 بمقابلہ نمیبیا | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: Cricinfo، 29 نومبر 2022ء |
نوستوش پردیپ کنجیے(پیدائش: 2 مارچ 1991ء) ایک امریکی کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے مئی 2017ء میں یوگنڈا میں 2017ء آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ ڈویژن تھری میں امریکی قومی ٹیم کے لیے اپنا آغاز کیا۔ [1] وہ بائیں ہاتھ کے بلے باز اور بائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس گیند باز ہیں۔دسمبر 2019ء میں اسے 2019ء متحدہ عرب امارات سہ ملکی سیریز کے لیے ریاستہائے متحدہ کے ایک روزہ بین الاقوامی دستے میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے 8 دسمبر 2019ء کو متحدہ عرب امارات کے خلاف ریاستہائے متحدہ کے لیے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔ [3]جون 2021ء میں اسے پلیئرز ڈرافٹ کے بعد امریکا میں مائنر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے منتخب کیا گیا۔ [4]