نوشہرہ، سری نگر


نوشہرہ
نوشیرہ
سرکاری نام
Map
نوشہرہ، سری نگر کا انٹرایکٹو نقشہ
متناسقات: 34°07′48″N 74°48′19″E / 34.129977°N 74.805308°E / 34.129977; 74.805308
ملک بھارت
یونین علاقےجموں و کشمیر
ضلعسری نگر
آبادقدیم
بلندی1,592 میل (5,223 فٹ)
زبانیں
 • سرکاریکشمیری, اردو, ہندی, ڈوگری, انگریزی[1][2]
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
PIN190011
ٹیلی فون کوڈ0194
گاڑی کی نمبر پلیٹJK 01
دہلی سے فاصلہ857 کلومیٹر (533 میل)[3]
ممبئی سے دوری2,182.4 کلومیٹر (1,356.1 میل)[4]

نوشہرہ جموں اور کشمیر (یونین علاقہ) کے سری نگر کی میونسپل کمیٹی کا ایک علاقہ ہے۔ اسے نوشیرہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سری نگر کے قدیم ترین رہائشی مقامات میں سے ایک ہے جسےسلطان زین العابدین نے قائم کیا تھا۔ یہ کشمیر کے تجارتی مرکز (لال چوک)سے شمال کی طرف تقریباً 9.9 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ [5] [6]

مزید دیکھیں

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "The Jammu and Kashmir Official Languages Act, 2020" (PDF)۔ The Gazette of India۔ 27 September 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2020 
  2. "Parliament passes JK Official Languages Bill, 2020"۔ Rising Kashmir۔ 23 September 2020۔ 24 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2020 
  3. "distance between Nowshera and New Delhi"۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2014 
  4. "distance between Nowshera and Mumbai"۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2014 
  5. "srinagar.nic.in"۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2014 
  6. "google maps"۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2014