نوید مختار | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس | |||||||
برسر عہدہ 11 دسمبر 2016 – 25 اکتوبر 2018 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
شہریت | پاکستانی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی، پاکستان کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج ریاست ہائے متحدہ وار کالج |
||||||
پیشہ | فوجی ، فوجی افسر | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | پاکستان | ||||||
شاخ | پاک فوج | ||||||
عہدہ | لیفٹیننٹ جنرل | ||||||
کمانڈر | ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس | ||||||
درستی - ترمیم |
لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار ایک تھری سٹار رینک کے حامل پاک فوج کے فوجی جنرل ہیں۔ 11 دسمبر 2016 کو پاکستان کے حساس ادارے، ائی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر ہوئے۔[1]
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف |dead-url=
تم تجاهله (معاونت)