نیئر سلطانہ

نیئر سلطانہ
نیئر سلطانہ

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (اردو میں: طیبہ بانو ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش سنہ 1937ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
علی گڑھ برطانوی ہند
وفات 27 اکتوبر 1992ء (54–55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منگل، 27 اکتوبر 1992ء (کراچی، پاکستان)
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
شریک حیات درپن
عملی زندگی
مادر علمی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ
دور فعالیت 1955ء –1991ء
اعزازات
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نیئر سلطانہ (انگریزی: Nayyar Sultana) (ولادت: 1937ء - وفات: 27 اکتوبر 1992ء[1]) ایک پاکستانی اداکارہ تھیں۔‌[1][2] ان کو ملکہ جذبات بھی کہا جاتا ہے۔[2] نیئر سلطانہ کا شمار 1950ء اور 1960ء کی دہائی میں لالی وڈ کی معروف اداکاراؤں میں کیا جاتا تھا۔[3]

پیشہ وارانہ زندگی

[ترمیم]

نیئر سلطانہ نے اپنے فلمی زندگی کا آغاز 1955ء میں انور کمال پاشا کی فلم قتل میں معاون اداکارہ سے کیا تھا۔ نیئر سلطانہ کے والدین کا تعلق اداکارہ شمیم بانو سے تھا، جو مشہور پاکستانی فلم پروڈیوسر / ہدایت کار انور کمال پاشا کی اہلیہ تھیں۔

ذاتی زندگی

[ترمیم]

نیئر سلطانہ 1937ء میں برطانوی ہند کے علی گڑھ میں ایک مسلم گھرانے میں پیدا ہوئیں تھیں۔ [4]آپ کا اصلی نام طیبہ بانو تھا۔ نیئر سلطانہ نے اپنی تعلیم برطانوی ہند کے علی گڑھ کے خواتین کالج میں حاصل کی تھی۔[5] نیئر سلطانہ کا خاندان 1947ء میں پاکستان کی آزادی کے بعد کراچی ہجرت کرکے چلا گیا۔ انھوں نے اپنے فلمی ساتھی اور پاکستانی فلمی دنیا کے ایک اہم رومانوی اداکار درپن سے شادی کی۔ نیئر سلطانہ کے بڑے بھائی سنتوش کمار بھی ایک اداکار تھے اور دوسرے بھائی ایس سلیمان فلم ہدایت کار تھے۔[6]

وفات

[ترمیم]

نیئر سلطانہ 27 اکتوبر 1992ء کو پاکستان کے شہر کراچی کے آغا خان اسپتال میں کینسر کی وجہ سے انتقال کر گئیں۔[1][2]

فلمو گرافی

[ترمیم]

ایوارڈ اور پہچان

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ M. Shoaib Khan (6 جنوری 2013)۔ "Nayyar Sultana forgotten? (includes profile of Nayyar Sultana)"۔ Dawn (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-19
  2. ^ ا ب پ "Nayyar Sultana's 18th death anniversary observed"۔ AAJ TV News۔ 27 اکتوبر 2011۔ 2018-07-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-19
  3. "Silver Screen: Golden Girls"۔ Dawn (newspaper)۔ 17 دسمبر 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-19
  4. "Nayyar Sultana (a profile)"۔ cineplot.com website۔ 27 ستمبر 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-19
  5. Nayyar Sultana's education at Women's College of Aligarh Muslim University published 12 July 2009, Retrieved 19 July 2018
  6. Nayyar Sultana profile on pakmag.net website آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakmag.net (Error: unknown archive URL) Retrieved 19 July 2018