نیرو مودی

نیرو مودی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 27 فروری 1971ء (54 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پالانپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سنار ،  کارجو ،  کاروباری شخصیت   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نیرو مودی (انگریزی: Nirav Modi) بھارت سے تعلق رکھنے والا ہیروں کا ایک کاروباری شخص ہے جسے انٹر پول نے مجرمانہ سازش کے الزامات کی وجہ سے مفروز قرار دیا ہے۔ نیرو مودی پر پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) کے ساتھ 14 ہزار روپیے کی دھوکا دہی کرنے کا معاملہ ہے۔ انسداد منی لانڈرنگ قانون (پی ایم ایل اے)کی خصوصی عدالت کے جسٹس وی سی باردے نے ای ڈی اور نیرو مودی کے وکلا کے درمیان چلنے والی طویل بحث کے بعد بیرون ملک مفرور ہیروں کے تاجر کو بھگوڑااور مالی مجرم قرار دیا۔ پی این بی گھوٹالے میں نیرو مودی کے علاوہ اس کے ماموں میہول چوکسی بھی اہم ملزم ہیں۔ ملک کے بینکنگ سیکٹر کا سب سے بڑا گھپلہ ہے۔ 2018ء میں روشنی میں آیا تھا۔ نیرو مودی کا ماموں میہول چوکسی بھی ملک سے مفرور ہے۔ ان دونوں کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]