نیشنل بوٹینیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ

نیشنل بوٹینیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (انگریزی: National Botanical Research Institute) کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ (سی ایس آئی آر) کا ایک تحقیقی ادارہ ہے جو لکھنؤ، اتر پردیش، بھارت میں واقع ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]