نیلمت پران یا نِیْل مَت پُران ایک قدیم ہندو مذہبی کتاب ہے۔ یہ چھٹویں صدی اور ساتویں صدی کے بیچ میں تصنیف کی گئی ہے۔ اس میں کشمیر کی تاریخ، جغرافیہ، مذہب اور لوک کہانیوں کے بارے میں جامع معلومات موجود ہیں۔