نیل میک کلم (کرکٹر)

نیل میک کلم
ذاتی معلومات
مکمل نامنیل فرانسس ایان میک کلم
پیدائش (1977-11-22) 22 نومبر 1977 (عمر 46 برس)
ایڈنبرا، مڈلوتھین, سکاٹ لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 17)27 جون 2006  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ10 جولائی 2010  بمقابلہ  آئرلینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 5)12 ستمبر 2007  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹی2011 فروری 2010  بمقابلہ  آئرلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 43 11 14 90
رنز بنائے 1002 76 714 1,890
بیٹنگ اوسط 27.83 10.85 44.62 24.54
100s/50s 2/4 –/– 3/1 4/9
ٹاپ اسکور 121* 38 181 121*
گیندیں کرائیں
وکٹ
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 13/– –/– 14/– 32/–
ماخذ: Cricinfo، 14 اگست 2011

نیل فرانسس ایان میک کلم (پیدائش: 22 نومبر 1977ء) [1] ایک سکاٹ لینڈ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ اس نے اپنے فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز 11 مئی 2006ء کو سکاٹ لینڈ کے لیے نمیبیا کے خلاف 2006-07ء آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ میں کیا۔ [2] ون ڈے اننگز میں چھٹے نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے سب سے زیادہ گیندوں کا سامنا کرنے کا کپل دیو کے ساتھ مشترکہ ریکارڈ 138 ان کے پاس ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Neil McCallum"۔ ESPNcricinfo 
  2. "Aberdeen, May 11 – 13 2006, ICC Intercontinental Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2021