وائن یارڈ، ڈبلن

وائن یارڈ، ڈبلن
The Vineyard
میدان کی معلومات
مقامکاؤنٹی ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ
تاسیس1969
بین الاقوامی معلومات
پہلا خواتین ایک روزہ30 جولائی 2006:
 آئرلینڈ بمقابلہ  بھارت
آخری خواتین ایک روزہ10 جون 2018:
 آئرلینڈ بمقابلہ  نیوزی لینڈ
واحد خواتین ٹی2025 مئی 2009:
 آئرلینڈ بمقابلہ  پاکستان
ٹیم کی معلومات
The Hills Cricket Club
بمطابق 13 فروری 2021
ماخذ: https://www.espncricinfo.com/ireland/content/ground/213088.html کرک انفو

وائن یارڈ، ڈبلن (انگریزی: The Vineyard, Dublin) ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ گراؤنڈ پر پہلا ریکارڈ میچ 1992ء میں ہوا تھا۔ 2009ء میں اس گراؤنڈ میں آئرلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم اور پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے مابین خواتین کا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل منعقد ہوا، [1] جس میں آئرلینڈ کی خواتین نے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ [2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Women's International Twenty-20 Matches played on The Vineyard, Dublin"۔ کرکٹ آرکیو۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2011 
  2. "Ireland Women v پاکستان Women, 2009"۔ کرکٹ آرکیو۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2011