مقام | سینڈیزپیرش, برمودا |
---|---|
پہلا ٹی20 | 18 اگست 2019: برمودا بمقابلہ ریاستہائے متحدہ |
آخری ٹی20 | 25 اگست 2019: برمودا بمقابلہ جزائر کیمین |
بمطابق 25 اگست 2019 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/ci/content/ground/1197492.html کرک انفو |
وائٹ ہل فیلڈ سینڈیز پیرش ، برمودا میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ [1] [2] جون 2019ء میں اسے بہاماس کے خلاف برمودا کی ٹی20 سیریز، [3] اور 2018ء-19 آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ امریکہز کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز کے لیے کرکٹ میچوں کی میزبانی کرنے والے 2مقامات میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [4] [5] امریکا کے کوالیفائر ٹورنامنٹ کے وسط میں برمودا نیشنل اسٹیڈیم کی پچ کو نا مناسب سمجھا گیا اور اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچز کو وائٹ ہل فیلڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ [6] [7]