وائی جی پارتھاسارتھی

ییچا گنجا پارتھا سارتھی (پیدائش وائی جی پارتھا سارتھی ؛ 30 ستمبر 1917 [1] - 1990) ایک بھارتی ڈراما نگار، ڈراما گروپ کے مالک اور اداکار تھے جنھوں نے 1952ء میں اپنے دوست پدمنابھن کے ساتھ مل کر ڈراما گروپ یونائیٹڈ امیچر آرٹسٹس کی بنیاد رکھی۔ ان کی اہلیہ وائی جی راجلکشمی ایک مشہور ماہر تعلیم تھیں جبکہ ان کا بیٹا وائی جی مہیندرن ایک اداکار ہے۔ تجربہ کار اداکارہ وجینتی مالا ان کی بھانجی ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]