وادی الریان وزارت برائے ماحولیاتی امور (EEAA) کے زیر نگرانی محافظہ فیوم، مصر میں ایک منفرد نوعیت کا محفوظ علاقہ ہے۔