واشنگٹن، کینٹکی | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا [1] |
تقسیم اعلیٰ | لائمسٹون |
متناسقات | 38°36′57″N 83°48′31″W / 38.6159°N 83.8085°W |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 4303152 |
درستی - ترمیم |
واشنگٹن شہر مایسویل کا ایک قریبی علاقہ جو امریکی ریاست کینٹکی میں میسن کاؤنٹی کے دریائے اوہائیو کے قریب واقع ہے۔ یہ کینٹکی کے ابتدائی ترین آباد ہونے والے علاقوں میں سے ایک ہے۔ اور یہ اپلیچیئن پہاڑیوں (Appalachian Mountains) کے مغرب کا بھی آباد ہونے والا ابتدائی ترین امریکی علاقہ ہے۔[2]