واڑہ (वाडा) بھارت کے مغربی خطے کے مخصوص روایتی محلات کو کہا جاتا ہے۔ اس طرح کے محلات میں مینولی کا فڈنویس واڑہ، پونہ شہر کے شنیوار واڑہ[1] اور وشرام باغ واڑہ[2] خاصے مشہور ہیں۔
- گڑھی – قلعہ نما عمارت جسے بڑا واڑہ بھی کہا جاتا ہے۔
- ↑ "Shaniwar Wada"۔ Virtual Pune۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2009
- ↑ "Vishrambaug Wada"۔ Virtual Pune۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2009