نیا وی سی اے اسٹیڈیم | |
ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم | |
مقام | ناگپور, مہاراشٹر |
---|---|
تاسیس | 2008 |
گنجائش | 45,000[1] |
ملکیت | ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن |
ماہر تعمیرات | ششی پربھو[2] |
مشتغل | ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن |
متصرف | ودربھ کرکٹ ٹیم |
اینڈ نیم | |
سیکرٹری اینڈ پویلین اینڈ | |
پہلا ٹیسٹ | 6–10 نومبر 2008: بھارت بمقابلہ آسٹریلیا |
آخری ٹیسٹ | 25–27 نومبر 2015: بھارت بمقابلہ جنوبی افریقا |
پہلا ایک روزہ | 28 اکتوبر 2009: بھارت بمقابلہ آسٹریلیا |
آخری ایک روزہ | 30 اکتوبر 2013: بھارت بمقابلہ آسٹریلیا |
پہلا ٹی20 | 9 دسمبر 2009: بھارت بمقابلہ سری لنکا |
آخری ٹی20 | 27 مارچ 2016: ویسٹ انڈیز بمقابلہ افغانستان |
بمطابق 27 مارچ 2016 ماخذ: http://www.cricinfo.com/india/content/ground/375326.html کرک انفو |
ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم (Vidarbha Cricket Association Stadium) ناگپور، مہاراشٹر، بھارت میں 2008ء میں تعمیر ہونے والا ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔
21°00′48.86″N 79°02′22.57″E / 21.0135722°N 79.0396028°E