سلسلہ مضامین سیاست و حکومت پاکستان |
آئین |
|
|
وزارت بحری امور (انگریزی: Ministry of Maritime Affairs) کو پہلے وزارت بندرگاہ اور جہاز رانی کے نام سے جانا جاتا تھا، حکومت پاکستان کی ایک وفاقی وزارت ہے۔وزات بحری امور کے موجودہ وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ ہیں اور موجودہ وفاقی سکریٹری برائے بحری امور ظفر علی شاہ ہیں۔ اس محکمے کے روح رواں وفاقی سیکرٹریمحمد سلیم خان اور رزوان احمد ہیں۔ [1][2][3]اس وزارت کا صدر دفتر اسلام آباد میں ہے اور اس کے اہم منسلک محمکے بندرگاہ شہر کراچی میں ہیں۔ [4][5][6][7]