وسیم اختر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
29واں ناظم کراچی | |||||||
مدت منصب 30 اگست، 2016 – تاحال | |||||||
| |||||||
کراچی، سندھ سے پاکستانی رہنما | |||||||
مدت منصب مئی 2008 – مئی 2013 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 25 نومبر 1955ء (69 سال) کراچی |
||||||
رہائش | کراچی، سندھ، پاکستان | ||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | متحدہ قومی موومنٹ | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
وسیم اختر (پیدائش: 25 نومبر، 1955ء) کراچی، پاکستان کے ایک سیاست دان ہے جن کا تعلق (ایم کیو ایم) سے ہے۔
انھوں نے ابتدائی تعلیم کے بعد ٹیلی کمیونیکیشن انجینئری میں ڈگری پروگرام کو مکمل کیا۔ ایم کیو ایم کے ابتدائی ایام میں انھوں نے 1988ء میں پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔[1]
وسیم اختر، 24 اگست، 2016ء کو کراچی کے ناظم کے عہدے پر فائز ہوئے۔[2]
وہ اختر محمد خان کے بیٹے ہیں اور رئیل اسٹیٹ کے کاروبار سے منسلک ہے۔ شادی شدہ اور چھ بچوں کے باپ ہیں۔
وسیم اختر کو ڈاکٹر عاصم کی معاونت کے الزام میں 19 جولائی، 2016ء کو گرفتار ہوئے۔ ان پر الزام ہے کہ دہشت گردوں کے علاج کے دوران میں انھوں نے دوا فراہم کی اور 12 مئی کے کراچی کے سانحے میں ہم کردار ادا کیا۔
|url=
(معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 دسمبر 2015
پیش نظر صفحہ پاکستانی سیاست سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |