وشواروپم 2 (تمل: விஸ்வரூபம் 2) | |
---|---|
ریلیز پوسٹر | |
ہدایت کار | کمل ہاسن |
پروڈیوسر | کمل ہاسن روی چندرن |
کہانی | کمل ہاسن اتل تیواڑی(ہندی ڈائیلاگ) |
ستارے | کمل ہاسن اینڈریا جرمیاہ راہول بوس پوجا کمار شیکھر کپور |
موسیقی | گھبرن |
سنیماگرافی | سنو ورگھیس |
ایڈیٹر | مہیش نارائن وجے شنکر |
پروڈکشن کمپنی | اسکر فلمز، راج کمل فلمز انٹرنیشنل |
تقسیم کار | راج کمل فلمز انٹرنیشنل، روہت شیٹی فلمز (ہندی)، ریلانئس انٹرٹینمنٹ (ہندی)، ارم گروپ(کیرلا) |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 145 منٹ |
ملک | بھارت |
زبان | تمل زبان ہندی زبان |
بجٹ | ₹55 کروڑ |
وشواروپم 2(ہندی عنوان وشواروپ 2) ایک سپاہی ایکشن فلم ہے، جو بیک وقت تمل اور ہندی میں شائع ہوئی۔اس فلم کے ہدایت کار اور مصنف کمل ہاسن ہیں۔ اس فلم کے ستارے کمل ہاسن، اینڈریا جرمیاہ، راہول بوس، شیکھر کپور اور پوجا کمار ہیں۔ یہ فلم 2013ء کی تمل فلم وشواروپم کا سیکوئل ہے۔[1][2]