ولفریڈ کارٹر

ولفریڈ کارٹر
ذاتی معلومات
مکمل نامولفریڈ کارٹر
پیدائش19 جون 1896(1896-06-19)
اینسلے، ناٹنگھمشائر، انگلینڈ
وفات1 نومبر 1975(1975-11-10) (عمر  79 سال)
واٹفورڈ، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
19201926ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس7 جولائی 1920 ڈربی شائر  بمقابلہ  لیسٹر شائر
آخری فرسٹ کلاس3 جولائی 1926 ڈربی شائر  بمقابلہ  گلیمورگن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 65
رنز بنائے 1812
بیٹنگ اوسط 17.76
100s/50s 2/6
ٹاپ اسکور 145
گیندیں کرائیں 978
وکٹ 16
بالنگ اوسط 44.18
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 3-12
کیچ/سٹمپ 25/-
ماخذ: [1]، فروری 2012

ولفریڈ کارٹر (پیدائش:19 جون 1896ء)|(انتقال: یکم نومبر 1975ء) ایک انگریز کھلاڑی تھا جس نے 1920ء اور 1926ء کے درمیان ڈربی شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے اول درجہ کرکٹ اور ایک ہی وقت میں واٹفورڈ فٹ بال کلب کے لیے فٹ بال کھیلا۔ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد کارٹر نے واٹفورڈ کے کوچ اور سکاؤٹ کے طور پر کام کیا۔ وہ 1929ء اور 1930ء میں ریپٹن اسکول میں کوچ رہے۔ اس نے کچھ سال ڈرمپلیئر میں بطور پروفیشنل گزارے۔

انتقال

[ترمیم]

کارٹر کا انتقال یکم نومبر 1975ء کو شوڈیلس ہسپتال، واٹفورڈ میں 79 سال کی عمر میں ہوا۔ [1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]