ولیم بٹرورتھ بئلی | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 3 نومبر 1781ء [1] |
وفات | 20 مئی 1860ء (79 سال)[1] |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ایٹن کالج |
پیشہ | سرکاری ملازم |
درستی - ترمیم ![]() |
ولیم بٹرورتھ بئلی (William Butterworth Bayley) بنگال سول سروس کا ایک رکن اور برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کا ایک ڈائریکٹر اور چیئرمین تھا۔ وہ مارچ تا جولائی 1828ء میں قائم مقام گورنر جنرل فورٹ ولیم پریزیڈینسی بھی رہا۔