ذاتی معلومات | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ولیم جان ہمبل-کرافٹس | ||||||||||||||
پیدائش | 9 دسمبر 1846 سوٹن سکارسڈیل، انگلینڈ | ||||||||||||||
وفات | 1 جولائی 1924 والڈرون، ایسٹ سسیکس، انگلینڈ | (عمر 77 سال)||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||
1873–1878 | ڈربی شائر | ||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 22 اگست 1873 ڈربی شائر بمقابلہ لنکا شائر | ||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 23 جولائی 1877 ڈربی شائر بمقابلہ ہیمپشائر | ||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 10 اگست 2010 |
ولیم جان ہمبل-کرافٹس (پیدائش: 9 دسمبر 1846ء)|(انتقال: یکم جولائی 1924ء)، ایک انگریز پادری اور کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1873ء اور 1877ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔ہمبل دائیں ہاتھ کے بلے باز لوئر مڈل آرڈر بلے باز تھے اور انھوں نے 6 اول درجہ میچوں میں 10 اننگز کھیلی تھیں۔ انھوں نے 8.55 کی اوسط سے 19 کا ٹاپ سکور بنایا۔ [1]ہمبل نے 1879ء میں اپنا نام بدل کر ہمبل -کرافٹ سرکھ لیا۔ وہ 1881ء میں کلیٹن -کم- فریکلے ، یارکشائر کا وکر تھا [2] اور 1882ء میں والڈرون، ایسٹ سسیکس کا ریکٹر بن گیا۔ [3] ہمبل-کرافٹ کا بھتیجا آرچیبالڈ وائٹ ، 1912ء اور 1918ء کے درمیان یارکشائر کا کلب کپتان تھا۔
ان کا انتقال 1 جولائی 1924ء کو والڈرون، ایسٹ سسیکس، انگلینڈ میں 77 سال کی عمر میں ہوا۔