اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
{{|نام = ويليم ہنرى ڈيوس |پيدائش = 3 جولائى 1871ء | وفات = 26 ستمبر 1940ء(عمر 69) | پيشہ = شاعر، مصنف |قوميت = ويلش}}
ڈبليو ايچ ڈيوس يا ويليم ہنرى ڈيوس (William Henry Davies or W. H. Davies) ايک ويلش شاعر اور مصنف تهاـ وہ 3 جولائى 1871ء كو ويلز كے مقام پر پيدا ہوا۔ اس نے زندگى كا اہم حصہ بطور خانہ بہ دوش گزارا اور پهر اپنے دور كا بڑا شاعر بنا۔
ويليم ہنرى ڈيوس 3 جولائى 1871ء كو ويلز كے مقام پر پيدا ہوا۔ نومبر 1874ء ميں، جب وليم كى عمر 3 سال تهى، وليم كے والد اور ايک سال بعد والده وفات پاگئيں ـ وليم نے نو عمری ميں اسكول چهوڑ ديا اور زندگى كا اہم حصہ انگلستان اور ریاستہائے متحدہ امریکا ميں بطور خانہ بہ دوش گزارا اور پهر اپنے دور كا بڑا شاعر بنا۔