ومیش چندر بنرجی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 29 دسمبر 1844ء [1] کولکاتا |
||||||
وفات | 21 جولائی 1906ء (62 سال) کرویدون |
||||||
رہائش | کولکاتا | ||||||
شہریت | برطانوی ہند | ||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس | ||||||
مناصب | |||||||
صدر انڈین نیشنل کانگریس | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، بیرسٹر [2] | ||||||
درستی - ترمیم |
ومیش چندر بینرجی (انگریزی: Womesh Chunder Bonnerjee) (ولادت: 29 دسمبر 1844ء - وفات: 21 جولائی 1906ء) ایک ہندوستانی قانون دان تھے۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے شریک بانی اور پہلے صدر تھے۔[3]