ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | باگلکوٹ، بھارت | 11 ستمبر 1954
امپائرنگ معلومات | |
ایک روزہ امپائر | 2 (1999–2000) |
ماخذ: کرک انفو، 25 مئی 2014 |
ونائک این کلکرنی (پیدائش: 11 ستمبر 1954ء) ایک سابق ہندوستانی کرکٹ امپائر ہیں۔ [1] وہ 1999ء اور 2000ء کے درمیان 2ون ڈے میچوں میں کھڑے ہوئے [2] بعد میں وہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے امپائرز کوچ بن گئے۔ [3]