اس مضمون کو ویکیپیڈیا کے دیگر مضامین سے مربوط کرنے کی مزید ضرورت ہے۔
|
وڈا خان | |
---|---|
انگریزی | Vada Khan |
ہدایت کار | دلجیت مرزا اعجاز حسین |
پروڈیوسر | میاں محمد حفیظ دلجیت مرزا |
تحریر | عقیل روبی |
منظر نویس | دلجیت مرزا |
ستارے | |
راوی | شیخ محمد اصغر |
موسیقی | صفدر حسین قمر عباس |
سنیماگرافی | عاشق مرزا |
ایڈیٹر | قصیر ضمیر ناصر ضمیر |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | دلجیت فلمز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 2:21:07 دقیقہ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
بجٹ | روپیہ 10 ملین (US$94,000) |
باکس آفس | روپیہ 5 کروڑ (US$470,000) |
وڈا خان (انگریزی: Wadda Khan) پنجابی زبان میں میں لکھا گیا ہے۔ اس فلم كو 18 نومبر، 1983ء كو پاکستان میں ریلیز کیا گیا ۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن، رومانوی اور سیاسی فلموں کی طرح بنایا گیا۔ مگر افسوس یہ فلم باکس آفس میں آتے ہی فلاپ ہو گیا ۔ اس فلم کے ڈائریکٹر دلجیت مرزا اور پروڈیوسر میاں محمد حفیظ مصنف احمد عقیل روبی اور موسیقی صفدر حسین نے بنائی تھی۔ اس فلم کے کرداروں میں رانی، یوسف خان، سلطان راہی، محمد علی، مصطفی قریشی اور طالش وغیرہ شامل تھے۔
فلم کی موسیقی صفدر حسین نے ترتیب دی، فلم کے نغمات وارث لدھیانوی نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل اختر جیلانی انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نورجہاں، افشاں اور مسعود رانا نے گیت گائے۔ ساؤنڈ ٹریک کو پلاننٹ لولی ووڈ نے لولی ووڈ کے 100 بہترین ساؤنڈ ٹری میں شامل کیا ہے۔
نمبر. | عنوان | پردہ پش گلوکاراں | طوالت |
---|---|---|---|
1. | "اوں ذرا رہنہ دور دور نیڑے آوں گے حضور" | نورجہاں | 5:21 |
2. | "لوکو بوتی سونہی کڑی وی عجیب ہوندی اے" | مسعود رانا، افشاں | 4:31 |
3. | "میوزک پس منظر" | پشتو | 1:30 |
4. | "ساڈے تے ویہڑے موڈ مکای دا" | سریندر کور، پرکاش کور | 1:44 |
5. | "اوں پریاں دی پنجب کھول گئی" | نورجہاں | 4:21 |
6. | "اوں خاناں وے باے ایمانہ" | نورجہاں | 4:57 |
7. | "جند مک جاے قول ٹوٹ نہیں سکدا" | نورجہاں | 4:57 |
کل طوالت: | 27:23 |
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |