مکمل نام | وکٹوریہ اسپورٹنگ کلب، ڈھاکہ | ||
---|---|---|---|
قیام | 1903 | ||
لیگ | ڈھاکہ سینئر ڈویژن لیگ[1] | ||
2021–22 | 13ویں، 14ویں | ||
|
وکٹوریہ اسپورٹنگ کلب جسے عام طور پر وکٹوریہ ایس سی کہا جاتا ہے، ڈھاکہ ، بنگلہ دیش میں واقع ایک فٹ بال کلب ہے۔ [2] [3] 1903ء میں قائم ہونے والا یہ کلب ڈھاکہ سینئر ڈویژن لیگ میں حصہ لیتا ہے، جو بنگلہ دیش میں فٹ بال کے تیسرے درجے کی ہے۔ [4] انھیں 2021ء میں بنگلہ دیش چیمپئن شپ لیگ سے باہر کر دیا گیا تھا۔ [5] [6]