ویبھو واٹیگونکر

ویبھو واٹیگونکر
ذاتی معلومات
مکمل نامویبھو شریدھر واٹیگونکر
پیدائش (1982-08-30) 30 اگست 1982 (عمر 42 برس)
ممبئی، مہاراشٹرا، بھارت
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 17)19 فروری 2016  بمقابلہ  ہانگ کانگ
آخری ٹی2020 فروری 2016  بمقابلہ  افغانستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 2 5 12
رنز بنائے 14 200 115
بیٹنگ اوسط 14.00 50.00 11.50
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 1/0 0/0
ٹاپ اسکور 14 114* 30
گیندیں کرائیں 18
وکٹیں 1
بولنگ اوسط 13.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/13
کیچ/سٹمپ 1/– 2/– 6/–
ماخذ: CricketArchive، 11 مارچ 2016

ویبھو شریدھر واٹیگونکر (پیدائش: 30 اگست 1982ء) ایک ہندوستانی نژاد کرکٹر ہے جو عمان کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ وہ 2007ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو میں اومان کے لیے لسٹ اے لیول پر کھیل چکے ہیں۔ واٹیگونکر نے 24 نومبر 2007ء کو ارجنٹائن کے خلاف اپنا ڈیبیو کیا اور 42 اور ڈونی فورسٹر کی وکٹ کے ساتھ اپنی ٹیم کو 18 رنز سے فتح دلانے میں مدد کی۔ [1] 2میچوں کے بعد، نمیبیا کے خلاف واٹیگونکر نے ناقابل شکست 114 رنز کے ساتھ اپنی پہلی لسٹ اے سنچری بنائی اور عمان کی 2وکٹوں سے جیت میں مین آف دی میچ بن گئے۔ [2] جنوری 2018ء میں اسے 2018ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو ٹورنامنٹ کے لیے عمان کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] اگست 2018ء میں انھیں 2018ء کے ایشیا کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے عمان کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Argentina v Oman in 2007/08"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2009 
  2. "Namibia v Oman in 2007/08"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2009 
  3. "Cricket: Three debutants in Oman squad for WCL Division 2"۔ Times of Oman۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2018 
  4. "Cricket: Maqsood to lead Oman at Asia Cup Qualifiers in Malaysia"۔ Times of Oman۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2018