ویمی

ویمی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1943ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جالندھر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 اگست 1977ء (34 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات تشمع   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی صوفیہ کالج، ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ویمی (انگریزی: Vimi) ایک بھارتی فلمی اداکارہ تھیں جنھوں نے بھارتی فلموں میں اداکاری کی۔ اس کی موت کے بعد جاری کیے جانے والے ایک بیان میں تفصیلات سامنے آئیں جن میں ان کے شوہر کی طرف سے جسمانی زیادتی کا نشانہ بننا جو ان کی حتمی علیحدگی کا باعث بنا۔ [2] علیحدگی کے بعد انھوں نے کلکتہ میں ٹیکسٹائل کا کاروبار شروع کیا لیکن وہ بھی بری طرح ناکام رہا۔ اپنی پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی سے مایوس ہوکر ویمی نے شراب نوشی اختار کی۔ [3] جب ان کا پیسہ کم ہونا شروع ہوا تو انھوں نے اپنے اخراجات اور مشروبات خریدنے کے لیے جسم فروشی شروع کر دی۔ [3] [4] پریشان کن اور اندوہناک زندگی کے بعد، ویمی 22 اگست 1977ء کو نناوتی اسپتال کے جنرل وارڈ میں جگر کی بیماری کی وجہ سے انتقال کر گئیں۔ ان کی لاش کو ایک ٹھیلے پر آخری رسومات کے لیے لے جایا گیا۔ [5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0898482/ — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جولا‎ئی 2016
  2. "Pakeezah actress Geeta Kapoor's case, while heartbreaking, is not an isolated one"۔ Firstpost۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2017 
  3. ^ ا ب "Hindi Cinema's Fallen Stars"۔ Probashi۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2015 
  4. "Tragic Story Of Famous Actress From Super Stardom To Prostitution, Dead Body Was Taken To Graveyard Via Handcart"۔ Pagal Parrot۔ 29 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2017 
  5. "Tragic Story Of Famous Actress From Super Stardom To Prostitution, Dead Body Was Taken To Graveyard Via Handcart"۔ Pagal Parrot۔ 29 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2017