ویکیپیڈیا:مرکزی گفتگو

{{مرکزی گفتگو}} سانچہ عام طور پر حکمت عملیوں، رہنما خطوط یا دیگر معاملات کے بارے میں گفتگو کی طرف توجہ مبذول کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جن کا وسیع اثر ہے اور جن پر وسیع اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔ یہ اس صفحے کے اوپری حصے میں "مرکزی گفتگو" کے عنوان کے ساتھ خانہ کی فہرست تک پھیلتا ہے اور اس طرح کے مباحثوں کو درج کرتا ہے۔

پس منظر

[ترمیم]

ویکیپیڈیا برادری بارہاویکپپیڈیا حکمت عملیوں یا ہدایات میں مجوزہ تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کرتے ہیں۔ یہ نئی تجاویز، موجودہ حکمت عملیوں یا ہدایات میں ترامیم یا تبصروں کی درخواستوں کی شکل اختیار کر سکتے ہیں۔ یہ گفتگو جات عموماً متعلقہ تبادلۂ خیال صفحات پر ہوتی ہیں۔ یہ مباحث میٹا ویکی پر، IRC پر، اور ہماری میلنگ لسٹوں پر بھی ہو سکتے ہیں۔

ویکیپیڈیا:دیوان عام (حکمت عملی) اور ویکیپیڈیا:دیوان عام (تجاویز) گفتگو کی نوٹس دینے کے ساتھ ساتھ خود بحث کے لیے ایک مرکزی علاقہ فراہم کرتے ہیں۔ باقاعدگی سے وثق کرنے کے باوجو بھی دیوان عام کے یہ صفحات کافی لمبے ہوتے ہیں جس کے سبب یہ جاننا ہمیشہ آسان نہیں ہوتا کہ کون سے مسائل فعال ہیں۔

مثالیں شامل کرنا

[ترمیم]

مناسب

  • موجودہ حکمت عملیوں، ہدایت ناموں اور طریقہ کار پر گفتگو
  • مجوزہ حکمت عملیوں، ہدایت ناموں اور طریقہ کار پرگفتگو
  • وسیع اثر رکھنے والے معاملات پر گفتگو

نامناسب

  • اعلانات
  • مواد سے متعلق تنازعات
  • عمومی خیالات یا تجاویز، مردہ منصوبوں کو زندہ کرنا، تکنیکی مسائل، یا کوئی اور معاملہ جس کی بہتر جگہ ویکیپیڈیا:دیوان عامہوسکتی ہے۔

اندراج کا طریقہ

[ترمیم]

وثق کب اور کیسے کریں

[ترمیم]

تنبیہات

[ترمیم]

دستاویزات

[ترمیم]

یہ بھی دیکھیں

[ترمیم]