ٹرائی سائیکل لینڈنگ گیئر ایک ہوائی جہاز کا زیرِ سواری حصہ یا لینڈنگ گیئر ہے، جسے تین پہیوں والے انداز میں ترتیب دیا گیا ہے۔تین پہیوں کے لینڈنگ گئیر والے ہوائی جہاز ٹیک آف، اتراؤ اور ٹیکسی کرنے کے لیے سب سے آسان ہیں اور اِس کے نتیجے میں یہ ترتیب اب ہوائی جہاز میں سب سے زیادہ استعمال ہوتی ہے۔[1][2]