ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو قومی کرکٹ ٹیم

Trinidad and Tobago
افراد کار
کپتانڈیرن براوو (FC) &
کیرون پولارڈ (LA)
کوچDavid Furlonge
معلومات ٹیم
رنگ      سرخ، سفید، سیاہ
تاسیس1869
کوئنز پارک اوول
گنجائش20,000
تاریخ
Four Day جیتے4 (plus 1 shared)
WICB Cup جیتے12 (plus 1 shared)
CT20 جیتے3
باضابطہ ویب سائٹ:http://ttcb.co.tt/

ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو قومی کرکٹ ٹیم (انگریزی: Trinidad and Tobago national cricket team) ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کرکٹ ایسوسی ایشن (بی سی اے) کے زیر اہتمام ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کی قومی کرکٹ ٹیم ہے۔ ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ (ڈبلیو آئی سی بی) کا رکن ہے، جو اپنے طور پر بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا رکن ہے اور ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کے کرکٹ کھلاڑی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی سطح پر کھیلتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]