برصغیر کی اصناف موسیقی | |
فائل:Dhrupad 2.jpg | |
اقسام موسیقی | |
اقسام موسیقی | |
ادائگی کے اعتبار سے ٹپہ دھرپد کی ضد ہے۔ اس میں سروں کو سادگی سے ادا کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔ ا۔ ٹپہ تیاری کا گانا کہلاتا ہے اس لیے رائج الوقت گائیگی میں سب سے مشکل صنف سمجھی جاتی ہے۔ سابقہ پنجاب کے شمال مغربی علاقہ میں آج کل بھی عوامی گیتوں کی ایک صنف ٹپہ کے تام سے موجود ہے۔ ٹپہ گانے میں بنارس کی رسولن بائی سرفہرست ہیں۔
کہتے ہیں ٹپہ پنجاب کے ساربان گایا کرتے تھے لیکن شوری میاں نے اسے ترقی دے کر کلاسیکی اصناف میں شامل کر دیا۔
خیال اور ترانے کی طرح اس میں صرف استھائی اور انترہ گایا جاتا ہے۔
تان اور مرکی کا استعمال اس قدر زیادہ ہوتا ہے کہ گویا ایک سر پر قیام نہیں کر سکت
کنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، سرسنگیت۔ الجدید، لاہور؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء صفہ 98