ٹھوڈی اوپر (انگریزی: Chin-up) ایک طرح کی وزن کی تربیت والی مشق ہے۔ اسے عمومًا لوگ بازوؤں میں مزید طاقت لانے کے ارادے سے کرتے ہیں۔ اس ورزش کی خصوصیت یہ ہے کہ اونچائی کا ایک ورزشی ڈھانچا ہوتا ہے۔ ورزش کرنے والے اپنی تھوڈی کے سہارے سر اور عمومًا بازو بھی اوپر چڑھاتے چڑھاتے ہیں۔ اس اثنا ہتھیلیوں اور باتھوں پر زور دیا جاتا ہے اور ٹھوڈی اوپر چڑھتی ہے۔[1]
یہ ایک طرح کی اوپر کی جانب کھینچائی کی ورزش ہے جس میں کسی شخص کی ٹھوڈی تک حرکت کا دائرہ قائم ہو جاتا ہے۔
During a Pull-Up the muscles that are mainly worked are those of the upper body and the arms.