ٹین اسپورٹس

TEN SPORTS HD (Pakistan)
فائل:Ten Sports Logo.png
ملکپاکستان
نشریاتی علاقہایشیا
جنوبی ایشیا
نیٹ ورکسونی پکچرز نیٹ ورکس
صدر دفترکراچی, پاکستان
دبئی, متحدہ عرب امارات
پروگرامنگ
زباناردو
انگریزی زبان
تصویر کا فارمیٹ1080p (16:9, ہائی ڈیفینیشن ٹیلی ویژن) MPEG 4
ملکیت
مالکTower Sports Private Limited
Parentسونی کارپوریشن
تاریخ
آغاز1 اپریل 2002؛ 22 سال قبل (2002-04-01); SD
5 جولائی 2022؛ 2 سال قبل (2022-07-05); HD
بانیAbdul Rahman Bukhatir
روابط
ویب سائٹwww.tensportstv.com
دستیابی

ٹین اسپورٹس ایک پاکستان کا اسپورٹس چینل ہے جس کی ملکیت سونی کے ٹاور اسپورٹس پرائیویٹ لمیٹڈ کے ذیلی ادارے کے پاس ہے۔ [1] یہ بنیادی طور پر کرکٹ ، فٹ بال ، مکسڈ مارشل آرٹس ، ٹینس کو نشر کرتا ہے۔ 1 اپریل 2002ء کو دبئی کی تاج ٹیلی ویژن کمپنی نے ہندوستان اور پاکستان میں ٹین اسپورٹس کے نام سے چینل کا آغاز کیا۔ 

2006ء میں انڈین ایسل گروپ نے ٹین اسپورٹس چینل خریدا اور اسے اپنے زی نیٹ ورک کا حصہ بنایا۔ تاہم، پاکستان میں ٹین اسپورٹس چینل کو ٹاور ٹو نامی کمپنی کے حوالے کر دیا گیا جو ایسل گروپ کی ذیلی کمپنی تھی۔ [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Ten Sports rubbishes news regarding ICC World Cup". The Nation (بزبان انگریزی). 17 Apr 2019. Retrieved 2021-06-27.
  2. "Ten Sports and Tower two limited and tower sports"۔ 23 جولائی 2020