پارلیمان موریتانیہ

پارلیمان موریتانیہ
Mauritanian Parliament
برلمان موريتانيا
Parlement mauritanien
قسم
قسم
یک ایوانیت (سابقہ دو ایوانی)
نشستیں146 ارکان
انتخابات
Single-member district
مقام ملاقات
نواکشوط
ویب سائٹ
www.assembleenationale.mr
سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
موریتانیہ

پارلیمان موریتانیہ (انگریزی: Mauritanian Parliament) یک ایوانی پارلیمان ہے۔

  • قومی اسمبلی پارلیمان موریتانیہ کا قانون ساز ایوان ہے۔ مقننہ کے 146 ارکان ہیں جو پانچ سال کے لیے منتخب کیے جاتے ہیں۔

2017ء تک پارلیمان کا ایک ایوان بالا (سینٹ) بھی تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]