پال فنڈلے | |
---|---|
(انگریزی میں: Paul Findley) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 جون 1921ء [1] جیکسن ویل |
وفات | 9 اگست 2019ء (98 سال)[2] جیکسن ویل |
مدفن | آرلنگٹن قومی قبرستان |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
جماعت | ریپبلکن پارٹی |
مناصب | |
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ | |
برسر عہدہ 3 جنوری 1961 – 3 جنوری 1983 |
|
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
برسر عہدہ 3 جنوری 1961 – 3 جنوری 1963 |
|
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
برسر عہدہ 3 جنوری 1963 – 3 جنوری 1965 |
|
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
برسر عہدہ 3 جنوری 1965 – 3 جنوری 1967 |
|
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
برسر عہدہ 3 جنوری 1967 – 3 جنوری 1969 |
|
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
برسر عہدہ 3 جنوری 1969 – 3 جنوری 1971 |
|
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
برسر عہدہ 3 جنوری 1971 – 3 جنوری 1973 |
|
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
برسر عہدہ 3 جنوری 1973 – 3 جنوری 1975 |
|
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
برسر عہدہ 3 جنوری 1975 – 3 جنوری 1977 |
|
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
برسر عہدہ 3 جنوری 1977 – 3 جنوری 1979 |
|
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
برسر عہدہ 3 جنوری 1979 – 3 جنوری 1981 |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [5] |
درستی - ترمیم |
پال آگسٹس فنڈلے (23 جون 1921ء - 9 اگست 2019ء) امریکی مصنف اور سیاست دان تھے۔[6][7] اس نے 20 ویں ڈسٹرکٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے الینوائے سے ریاستہائے متحدہ کے نمائندے کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔ پال نے ریپبلکن پارٹی سے پہلی بار 1960ء میں منتخب ہوئے تھے۔[8] پال کی فلسطینیوں کی حمایت اور جنگ مخالف سرگرمی پر بھی تعریف کی گئی ہے۔[9]
پال فنڈلے ولادت 23 جون 1921ء میں امریکی شہر جیکسن ویل میں ہوئی تھی۔[10]
سانحہ 11 ستمبر 2001ء کے ایک سال بعد، پال نے ایک مضمون شائع کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ یہ حملہ کبھی نہیں ہوتا اگر امریکا اسرائیل کی غیر قانونی حمایت نہ کرتا۔[11] پال نے دعوی کیا ہے کہ 2003ء میں عراق پر جو حملہ ہوا وہ بنیادی طور پر اسرائیل کو فائدہ پہنچانے کے لیے شروع کیا گیا تھا یہ کام امریکہ میں اسرائیل لابی کے کہنے پر ہوا تھا۔[12]
پال فنڈلے کی وفات 9 اگست 2019ء کو 98 سال کی عمر میں جیکسن ویل کے ایک اسپتال میں ہوئی۔[6][7][13]