سویت اتحاد جس میں روس اور وسطی ایشاءکے ممالک شامل تھے-سویت اتحاد نے افغناستان پر قبضہ کیا۔ جس کی بنیادی وجہ گرم پانیوں تک رسائ تھی۔ اور گرم پانیوں تک رسائ کے لیے سویت اتحاد کا اگلا ہدف پاکستان تھا۔ پاکستان نے سویت اتحاد کو روکنے کے لیے امریکا کے ساتھ مل کر سویت اتحاد کو شکست وی۔