ماموریہ جوہری توانائی پاکستان 1956ء میں بنایا گیا۔ اس کمیشن کا صدر مقام اسلام آباد میں ہے۔ اس کے چئرمین جوہری سائنسدان انصر پرویز ہیں۔