پاکستان سپر لیگ لوگو | |
تاریخ | 9 فروری – 5 مارچ 2017 |
---|---|
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی/20 |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور پلے آفس |
میزبان | متحدہ عرب امارات پاکستان |
شریک ٹیمیں | 5 |
کل مقابلے | 24 |
باضابطہ ویب سائٹ | psl-t20.com |
لیگ کی افتتاحی تقریب دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی میں 9 فروری 2017 کو منعقد ہوئی۔ جس کی میزبانی اداکار فہد مصطفٰی نے کی۔ 2016ء لیگ کی فاتح اسلام آباد یونائیٹڈ نے میدان میں روایتی شلوار قمیص میں مارچ کیا۔ کستانی ثقافتی پرفارمنس میں ڈھولچیوں نے براہ راست شان دار مظاہر کیا، جمیکن پاپ سٹار اور گلوکار شگے، پھر پاکستانی گلوکاروں شہزاد روے اور علی ظفر لیگ کے ترانوں بالترتیب "بھلے بھلے" اور "اب کھیل جمے گا" پر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 26،000 ہجوم نے میدان میں رنگا رنگ تقریب میں شرکت کی۔ تقریب آتشبازی کے ساتھ ختم ہوئی۔۔[1]
اسلام آباد یونائیٹڈ | پشاور زلمی | لاہور قلندرز | کراچی کنگز | کوئٹہ گلیڈی ایٹرز |
---|---|---|---|---|
valign=top| |
|
2017ہ کی لیگ میں وہی پانچ ٹیمیں شامل ہیں جو پاکستان سپر لیگ 2016ء میں شریک ہوئیں:
گروپ مرحلوں کے تمام مقابلے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم اور شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، متحدہ عرب امارات میں ہوں گے ۔
متحدہ عرب امارات | پاکستان | ||
---|---|---|---|
دبئی | شارجہ | لاہور | |
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم | شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم | قذافی اسٹیڈیم | |
گنجائش: 25,000 | گنجائش: 27,000 | گنجائش: 27,000 | |
پاکستان سوپر لیگ 2017ء کے شیڈول کا اعلان 2 نومبر 2016 کو کیا گیا۔[2] اس کے مطابق گروپ مرحلے میں کل 20 مقابلے ہوں گے جو 18 دنوں میں 9 فروری 2017ء سے شروع ہوں گے۔، جس میں ہر ٹیم دوسری ٹیم سے دو دو بار کھیلے گی۔ ان میں پھر 4 ٹیمیں لپے آف مرحلے کے لیے چنی جائیں گی۔ اور فائنل 5 مارچ 2017ء کو ہو گا۔[3][4][5]
تمام اوقات کار پاکستانی معیاری وقت (UTC+5) کے مطابق ہیں۔
ب
|
||
ب
|
||
ب
|
||
ب
|
||
ب
|
||
ب
|
||
ب
|
||
ب
|
||
ب
|
||
ب
|
||