پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 2001ء | |||||
انگلینڈ | پاکستان | ||||
تاریخ | 8 مئی – 4 جون 2001ء | ||||
کپتان | ناصر حسین | وقار یونس | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | 2 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر | ||||
زیادہ اسکور | گراہم تھورپ (228) | انضمام الحق (232) | |||
زیادہ وکٹیں | ڈیرن گف (14) | وقار یونس (7) | |||
بہترین کھلاڑی | گراہم تھورپ (انگلینڈ) انضمام الحق (پاکستان) |
پاکستان کرکٹ ٹیم نے مئی کے آخر میں انگلینڈ کے خلاف 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے 2001ء کے سیزن میں انگلینڈ کا دورہ کیا۔ اس دورے میں 3 فرسٹ کلاس میچ، ایک یونیورسٹی میچ اور ایک لسٹ اے میچ شامل تھا۔ ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر رہی۔ ٹیسٹ سیریز کے بعد آسٹریلیا سمیت سہ ملکی نیٹ ویسٹ سیریز بھی ہوئی۔
17–20 مئی 2001
سکور کارڈ |
ب
|
||
31 مئی–4 جون 2001
سکور کارڈ |
ب
|
||