پاکستان کھپے

پاکستان کھپے سندھی زبان کا جملہ ہے جس کے معنی "پاکستان ہمیشہ سلامت رہے" یا "ہمیں پاکستان چاہیے" کے ہیں۔ یہ جملہ سب سے پہلے پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے استعمال کیا تھا۔[1][2][3]

تنقید

[ترمیم]

آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے ناقدین یہ سوال کرتے ہیں کہ جب وہ "پاکستان کھپے" کہتے ہیں تو اس کے پنجابی معنی مراد ہیں یا سندھی معنی۔ لوگوں کے تذبذب میں اس وقت اضافہ ہوا جب صدر آصف علی زرداری نے پنجاب کے شہروں فیصل آباد اور تلہ گنگ میں پنجابی میں تقاریر کیں اور یہ جملہ استعمال کیا۔[4][5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2012-03-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-02
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 2010-06-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-02
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 2008-12-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-02
  4. Joota Khapay – Shoe Rule By Dr Shabir Choudhry
  5. "آرکائیو کاپی"۔ 2017-10-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-02
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔