پاکستان گرین پارٹی (Pakistan Green Party) پاکستان میں ایک سبز جمہوری سیاسی جماعت ہے۔ اس کا قیام 28 اپریل 2002ء کو عمل میں آیا۔