پاکیونگ

شہر
سرکاری نام
View of Pakyong Airport in Pakyong (Sikkim)
پاکیونگ (سکم) میں پیک یونگ ہوائی اڈہ کا منظر
پاکیونگ is located in سکم
پاکیونگ
پاکیونگ
پاکیونگ is located in بھارت
پاکیونگ
پاکیونگ
پاکیونگ is located in ایشیا
پاکیونگ
پاکیونگ
سکم، بھارت میں مقام
متناسقات: 27°14′22″N 88°35′46″E / 27.2394°N 88.5961°E / 27.2394; 88.5961
ملک بھارت
ریاستسکم
ضلعپاکیونگ
حکومت
 • قسممیونسپل کونسل
 • مجلسپاکیونگ میونسپل کونسل
بلندی1,120 میل (3,670 فٹ)
زبانیں
 • سرکاریسکمی, نیپالی (گورکھا), لیپچا, لمبو, نیواڑی, رائے, گورونگ, منگر, شیرپا, تمانگ اور سنوار
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
پی آئی این737 106
ٹیلی فون کوڈ03592
گاڑی کی نمبر پلیٹایس کے 07
موسمسمندری آب و ہوا
لوک سبھاسکم حلقہ
ودھان سبھاگنتھانگ-ماچونگ, رہینوک, نمچیبونگ
ویب سائٹeastsikkim.nic.in

پاکیونگ ہندوستانی ریاست سکم کے ضلع پاکیونگ کا ایک شہر اور ضلعی صدر مقام ہے جو ہمالیہ کے دامن میں واقع ہے۔ اس میں بہت سے سرکاری دفاتر ہیں۔ پاکیونگ ہوائی اڈہ سکم کا واحد ہوائی اڈا ہے۔ "نیشنل ریسرچ سینٹر فار آرکڈز" ( آئی سی اے آر انسٹی ٹیوٹ ) بھی یہاں واقع ہے۔

سینٹ زیویئرز نامی ایک مشنری اسکول ہے جو 1990ء کی دہائی [1] دوران سکم میں سرفہرست دو اسکولوں میں سے ایک تھا۔ اس کے سابق طلبہ میں قابل ذکر پدم شری ایوارڈ یافتہ فٹ بال کھلاڑی بائیچنگ بھوٹیا ہیں جو ہندوستان کی کپتانی کرتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "St. Xaviers School - Pakyong - East Sikkim - www.zaverian.com"۔ 06 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2008  St Xavier's School