پرمبی کولم تحفظ شدہ علاقہ برائے شیر Parambikulam Tiger Reserve | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ چہارم (habitat/species management area) | |
پرمبی کولم ٹائگر ریزرو | |
مقام | پالاکاڈ ضلع، کیرلا، بھارت |
قریب ترین شہر | پالاکاڈ (90 km)[1] |
متناسقات | 10°23′0″N 76°42′30″E / 10.38333°N 76.70833°E |
رقبہ | 285 کلومربع میٹر (3.07×109 فٹ مربع) |
ویب سائٹ | www |
پرمبی کولم جنگلی حیات پناہ گاہ جنوبی بھارت کی ریاست کیرلا کے پالاکاڈ ضلع میں واقع ایک جنگلی حیات پناہ گاہ ہے۔ یہ ایک شیروں کی جائے پناہ بھی ہے۔ اس جنگلی حیات پناہ گاہ کا کل رقبہ 285 مربع کلومیٹر ہے۔ یہ شہرِ پالاکاڈ سے 90 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔
ویکی ذخائر پر پرمبی کولم جنگلی حیات پناہ گاہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|title=
(معاونت)