ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | پورنیما چودھری | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | کولکاتا، بھارت | 15 اکتوبر 1971||||||||||||||||||||||||||
عرف | پورنی | ||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ سے | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | رائیٹ آرم میڈیم فاسٹ | ||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | |||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 53) | 13 دسمبر 1997 بمقابلہ ویسٹ انڈیز | ||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 24 دسمبر 1997 بمقابلہ آسٹریلیا | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 8 مئی 2020 |
پورنیما چودھری (پیدائش:15 اکتوبر 1971ء کولکتہ، مغربی بنگال)ایک سابقہ بھارتی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہیں۔ انھوں نے 5 ایک روزہ کھیلے۔ [1][2]
پورنیما چودھری نے 1997ء میں پانچ ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ میچ کھیلے۔ ان کا پہلا میچ (کیپ نمبر 53) 13 دسمبر 1997ء کو ویسٹ انڈیز اور آخری ایک روزہ 24 دسمبر 1997ء کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلا۔ پرنما نے پانچ ایک روزہ میچوں میں 20 رنز بنائے، جس میں 11 ناٹ آؤٹ پرنما کا بہترین اسکور تھا۔ گیند بازی میں کل 150 گیندیں کرائیں اور 6 وکٹیں حاصل کیں جب کہ گیند بازی اوسط 10.66 تھی۔ گیند بازی میں ایک بار پانچ وکٹیں بھی حاصل کیں۔[1]